زمرہ: شناختی کارڈ
کل خبریں: 1
27 جولائی 2021•Mian Ashfaq
ضروری اطلاع کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے اپنی ذاتی دستاویزات کے استعمال میں لاپرواہی نہ کریں
کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے اپنی ذاتی دستاویزات کے استعمال میں لاپرواہی نہ کریں. شناختی کارڈ کی کاپی پر کراس کرکے مقصد لکھیں جس کام کے لیے آپ کاپی دے رہے ہیں۔